Tariq bin ziyad biography in urdu


Tariq bin ziyad book pdf

Tariq bin ziyad biography in urdu!

طارق بن زیاد،عظیم مسلمان جرنیل جنہوں نے اسپین فتح کیا تھا۔

"تاریخ کے صفحات میں چند نام ایسے ہیں جو اپنے کارناموں سے نسلوں تک زندہ رہتے ہیں، اور ان میں سے ایک نام ہے طارق بن زیاد کا۔ وہ سپین کے ساحلوں پر اتر کر نہ صرف یورپ کی تقدیر بدلنے والے عظیم فاتح بنے، بلکہ اپنی جرات، حکمتِ عملی اور بے خوف قیادت سے تاریخ میں سنہری حروف سے درج ہو گئے۔ 711 عیسوی میں جب طارق بن زیاد نے ایک بے مثال فتح کی، تو وہ صرف ایک فوجی نہیں، بلکہ ایک ایسے رہنما بنے جنہوں نے مسلمانوں کی عظمت کی نئی تاریخ رقم کی۔ ان کا سفر، ان کی جنگ، اور ان کی قیادت ایک ایسا داستان ہے جو آج بھی ہر دل میں جوش اور جذبہ پیدا کرتی ہے۔"

اس انوکھی سحر کو تصور کی آنکھوں سے دیکھنے کے لیے ہمیں تقریباً تیرہ سو برس پیچھے جاتا ہو گا، جب اندلس اپنی سرسبزی اور شادابی کے اعتبار سے یورپ کا ممتاز ترین ملک تھا۔ یہ جنوب مغربی یورپ کے آخری سرے کا وہی جزیرہ نما علاقہ ہے جہاں آج کل اسپین اور پرتگال کے نام سے دو ملک قائم ہیں۔ دور حاضر کے محققین کا کہنا ہے کہ 411ء سے 429ء کے دوران اندلس پر ایک جرمن قوم واند السید یا واندال قابض رہی تھی، اسی قوم ک

Copyright ©bustpug.pages.dev 2025